لاہور( عکس آن لائن)پاکستانی اداکار فیروز خان نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی ہے۔فیروز خان نے اس ایپ پر اپنا آفیشل اکائونٹ بنالیا ہے، فیروز خان نے اپنے نئے ٹک ٹاک اکائونٹ پر ابھی تک صرف ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔یاد رہے کہ اداکار فیروز خان ہمیشہ سے ہی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے خلاف ہیں وہ ہمیشہ اس ایپ کو نوجوان نسل کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیتے نظر آئے ہیں۔فیروز خان نے ماضی میں ٹک ٹاک کو کینسر سے تشبیہ دینے پر زور دیا تھا وہ ہمیشہ اس ایپ کو نوجوان نسل کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیتے نظر آئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نیپال کے ساتھ عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر
- چین، لی شو لے کی 2024 ” انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
- چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا
- بارہویں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم کا چین کے صوبہ فوجیان میں انعقاد