ہیلری کلنٹن

ٹرمپ کو کورونا کا شکار امریکیوں سے ہمدردی نہیں، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(عکس آن لائن )سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو کورونا کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے کیونکہ وہ ا پنے علاوہ کسی کے لیے کچھ بھی محسوس نہیں کرتے۔

بل کلنٹن کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر انہوں نے طلاق لینے کا سوچا اور یہ بھی سوچا کہ وہ بل کلنٹن کو گرم تیل میں ابال دیں، لیکن پھر ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ہر وہ غلطی کی جو کی جاسکتی تھی، اگر اہلیت اور وفاقی قیادت ہوتی تو کورونا سے اتنے زیادہ لوگ نہ مرتے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بل کلنٹن کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر انہوں نے طلاق لینے کا سوچا اور یہ بھی سوچا کہ وہ بل کلنٹن کو گرم تیل میں ابال دیں، لیکن پھر ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں