برسبین (عکس آن لائن) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا، برسبین میں موسلا دھار بارش کے باعث ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 20 فروری کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” کینیا کی خصوصی تقریب کا نیروبی میں انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ” اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” خصوصی تقریب کا میڈرڈ میں انعقاد
- ہم ایک بہتر اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے عوام کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شی جن پھنگ
- عوام کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنا چینی صدر کا ایک نمایاں انداز ہے، چینی میڈ یا
- چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دنیا بھر میں پیش