ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (آج)سے شروع ہو گا

برج ٹائون(عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ(آج) بدھ سے برج ٹان میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان اینٹیگوا میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا،

سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 مارچ تک سینٹ جارج میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم جو روٹ کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت کریگ براتھویٹ کرینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں