ریاض (عکس آن لائن )سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ویانا حملہ تمام مذاہب اور انسانی اقدار سے متصادم ایک گھنائونا جرم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ مملکت ویانا میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردی کے جرم پر آسٹریا کے غم میں اس کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک گھنائونا جرم ہے۔ اسے تمام مذاہب اور انسانی اقدار کے منافی تصور کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا نسل نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور