وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویڑن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں