وزیر ریلوے

وزیر ریلوے کی افسران کو اضاخیل ڈرائی پورٹ کو جلد مکمل کرنے پر مبارکباد

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ ہمیںآنے والے وقت کی تیاری کرنی ہ ے ، ہمارا فوکس ریلوے کو اپنے پاﺅںپرکھڑا کرنا ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا ۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے افسران کو اضاخیل ڈرائی پورٹ کو جلد مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ اجلاس میں واشنگ لائن کی تعمیر، ریلوے سکریپ ، مسافر ٹرینوں میں ڈائننگ کار کی سہولت اور فریٹ ٹریفک کے حوالے سے تفصیلی بحث کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں