لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے فوج میرے اوپر نہیں میرے ماتحت ہے سے متعلق وزیرا عظم عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حالت پر ترس آتا ہے جس کو یہ بھی بتانا پڑ جائے، باقی آپ خود سمجھدار ہیں، بندہ تابعدار ہے۔انہوںنے بہ بات ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہی ۔
