وزیر اعظم

وزیر اعظم نے تمام اسلام آباد کے مقیم شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے تمام اسلام آباد کے مقیم شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ تمام اسلام آباد کے مقیم شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ خیبر پختون خواہ پہلا صوبہ تھا جس نے اس سہولت کا اعلان کیا پنجاب، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بھی یہ نظام نافذ ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں