فواد چوہدری

وزیر اعظم نے اپنی اخلاقی قوت کو ثابت کردیا ، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنی اخلاقی قوت کو ثابت کردیا ۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ دیکھتے ہیں اپوزیشن اپنے اخلاق کو کس طرح ثابت کریگی جس کا انہوں نے عوام سے وعدہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں