اسلام آباد (نمائندہ عکس):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چلاس ، بونر داس میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ چلاس ، بونر داس میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر بے حد دکھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متاثر خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا