نگران وزیر اعلیٰ کی ملاقات

وزیر اعظم سے گور نر کے پی کے اور نگران وزیر اعلیٰ کی ملاقات ،صوبہ میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو

پشاور (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی اور نگران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں امن و امان کی صورت حال سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی ۔

وزیر اعظم نے کہاکہ خیبر پختونخواہ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وفاقی حکومت ہر ممکن سہولت اور تعاون یقینی بنائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں