وزیر اعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (نمائندہ عکس) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں