اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی کنگ چارلس دوئم کو تخت نشینی پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کی جانب سے بادشاہ چارلس دوئم کو تخت نشین ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ برطانوی عوام بادشاہ چارلس دوئم کے دور حکومت میں ترقی کرتے رہیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں سے لے کر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر تک
- پا کستان سمیت 83.5 فیصد غیر ملکی پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کو سراہتے ہیں، چینی میڈ یا سروے
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی زیرصدارت ریاستی کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس کا انعقاد
- امریکہ ممالک کے درمیان محاذ آرائی کو بھڑکانے کا شوقین ہے ، چینی میڈ یا
- جدت طرازی کی حامل چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی دوسرے ممالک کے لیے پرکشش ہے، چینی میڈ یا