وزیراعظم

وزیراعظم کل گوادر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کل 5 جولائی کو گوادر کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ گوادر میں مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،وزیراعظم وہاں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

قبل ازیں ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحت پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نے مفت علاج کروایا۔ یہ نیا پاکستان ہے جس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں