لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت داخلہ امور عبد الرحمن کانجو اور سابقہ رکن قومی اسمبلی صدیق بلوچ نے لاہور میں ملاقات کی ۔ وزیر مملکت برائے داخلہ عبد الرحمن کانجو نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ضلع لودھراں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے متعلق آگاہ کیا۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
![وزیراعظم شہباز شریف](https://akks.pk/wp-content/uploads/2023/05/3b-17.jpg)