psdp

واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی کام، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات ،وزارت منصوبہ بندی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں

میں واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 30 ارب 6کروڑروپے سے زائد کے فنڈز

جاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے گبھیر ڈیم کے لیے 55کروڑ،

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے 16ارب، دیامربھاشاڈیم زمین کی خریداری کے لیے 10ارب 40 کروڑ،

مہمند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے15ارب روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں