کراچی(عکس آن لائن) نیشنل بینک آف پاکستان”دی بینک“کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 ستمبر کو ختم ہونے والے عرصے کیلئے بینک کے عبوری کثیف مالیاتی گوشواروں کی منظوری دی گئی۔بنیادی آمدنی میں مضبوط اضافے کے ساتھ بینک کے مالیاتی نتائج شاندار رہے ا ور 2.61ارب روپے کا بعداز ٹیکس غیر منتظم منافع رپورٹ ہوا جو کہ پچھلے سال کے عرصے کے مقابلے میں 9.8 ارب روپے یا 60 فیصد زیادہ ہے۔ فی حصص آمدنی بڑھ کر 12.28روپے ہو گئی،اثاثوں اورایکوٹی پر منافع بہتر ہو کر بالترتیب 1.2فیصدا ور 19.7فیصدہو گیا،اس عرصہ میں بینک کی مارک اپ / سودی آمدنی میں سال بہ سال موازنہ میں 23.1فیصدکا اضافہ ہوا جو 206 ارب روپے ہو گئی،اس میں سرمایہ کاری سے ہونے والی آمدنی کا حصہ 124.9 ارب روپے رہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ