نیتو کپور

نیتو کپور کوشادی سے متعلق اپنی انسٹا پوسٹ پر تنقید کا سامنا

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور کو سوشل میڈیا پر شادی کے بارے میں شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ نیتو کپور نے اپنی اسٹا اسٹوری پر شادی کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ میں شادی کے حوالے سے یہ لکھا ہوا پڑھا جاسکتا ہے کہصرف اس وجہ سے کہ اس نے آپ کو 7 سال تک ڈیٹ کیا یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ آپ سے شادی کرے گا کیونکہ میرے چچا نے 6 سال تک طِب کی تعلیم حاصل کی لیکن اب وہ ایک ڈی جے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں