نیب

نیب لاہور نے ایجوکیشن کے 9 افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

لاہور (عکس آن لائن) نیب لاہور نے محکمہ سکول ایجوکیشن کے 9 افسران پر مالی بے ضابگیوں کے حوالے سے عائد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے محکمہ سکول ایجوکیشن کے ان 9 افسران کے تعلق گریڈ 16 سے گریڈ 19 تک کے افسران سے ہے جن پر محکمہ کی سرکاری رقوم میں مبینہ خورد برد کے الزامات عائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں