نیئر حسین بخاری

نیئر حسین بخاری کا میر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میر ظفراللہ جمالی مرحوم اعلء اوصاف کی حامل شخصیت تھے ،میر ظفراللہ جمالی کا انتقال بڑا قومی نقصان ہے ۔

اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ میر ظفراللہ جمالی مرحوم کی گرانقدر سیاسی پارلیمانی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ نیر بخاری نے میر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ، میر ظفراللہ جمالی مرحوم کے بلندی درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے دعا گو ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں