اسلام آباد(عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہوا، مئی 2013 کے بعدیہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کاحکومتی اقدامات پراعتمادبڑھتانظرآرہا ہے،نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہواجو مئی 2013کے بعدیہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے،مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہاکہ 16اگست سے انڈیکس میں 36 اعشاریہ 6فیصداضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے