یاسمین راشد

نوازشریف کی بیماری اور میڈیکل رپورٹ پر قائم ہوں، یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری اور میڈیکل رپورٹ پر قائم ہوں، میڈیکل بورڈ یا ہم نے کبھی نہیں کہا کہ نوازشریف چل پھر نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ میڈیکل بورڈ نے میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پرنوازشریف کو طبی سہولتیں دیں، ڈاکٹروں کی تجویز تھی بعض ٹیسٹ بیرون ملک ہی ہوسکتے ہیں۔وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری اور میڈیکل رپورٹ پر قائم ہوں، میڈیکل بورڈ یا ہم نے کبھی نہیں کہا کہ نوازشریف چل پھر نہیں سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں