شارٹ سرکٹ

ننکانہ صاحب:بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فوارہ چوک سانگلہ ہل کے قریب بجلی کے بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی ، اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو1122ننکانہ صاحب کا عملہ موقعہ پر پہنچا جنہوں نے ایک گھنٹہ کی طویل جدوجہد کے بعد آ گ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچالیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں