میرا

نئے سال میں فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کےلئے نئے جذبے سے کام کر نا ہوگا ‘ میرا

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ نئے سال میں پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کےلئے سب کو نئے سال میں نئے جذبے کے ساتھ کام کرنا ہوگا ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ پاکستانی شوبز انڈسڑی تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے ۔ اگر نئے سال میں نئے جذبہ سے کام کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو دوبارہ نہ صرف فعال بلکہ کامیاب بھی بناےا جا سکتا ہے ۔ میرا نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے اپنی بھرپور کردار ادا کروں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں