نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا نومبر 24, 2022November 23, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل(جمعہ )25نومبر کو منعقد ہو گا ۔ اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ Related