فہد مصطفی

میری اصل کامیابی میرے مداح ہیں، فہد مصطفی

اسلام آباد (عکس آن لائن )اداکار فہد مصطفی نے کہا کہ ان کے مداح ان کی اصل کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے گیم شو جیتو پاکستان کے ذریعے لوگوں کی وابستہ توقعات پر پورا اترنا اور لوگوں کے بارے میں جاننا اچھا لگتا ہے۔ایک سوال میں انہوں نے کہا انہیں اس بات سے بہت ڈر لگتا ہے کہ لوگ ان کی تذلیل نہ کریں یا وہ کسی سے بدتمیزی نہ کریں۔ فواد خان فلم قائد اعظم زندہ باد میں اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں