اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی میئر کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات معاملے پر الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسر 11 دسمبر کو کاغذات نامزدگی وصول کریگا،کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 14دسمبر تک جمع کرائے جائینگے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 16 دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 21 دسمبر کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائینگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے