شعیب اختر

مہمان ٹیم کو دلیرانہ فیصلوں نے فتح یاب بنایا ہے، شعیب اختر

راولپنڈی (عکس آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم کو دلیرانہ فیصلوں نے فتح یاب بنایا ہیایک بیان میں شعیب اختر نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی تعریف کی اور کہا کہ مہمان ٹیم کو دلیرانہ فیصلوں نے فتح یاب بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا نے بڑی دلیری کے ساتھ اپنی اننگز ڈکلیئر کی، یہی بہادری ہے، جس کی وجہ سے اسے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اور سیریز میں کامیابی ملی۔سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ لاہور ٹیسٹ میں فتح برصغیر میں آسٹریلیا کی یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں