گجرات(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کے مریضوں کو سیلف آئسولین کی اجازت دی جائے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں چوہدری مونس الہیٰ نے کہا کہ جن افراد کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آتے ہیں حکومت پنجاب انہیں گھر پر سیلف آئسولیشن کی اجازت دے اور وہ افراد جن میں سیریس علامات سامنے آئیں انہیں اسپتالوں میں منتقل کیا جائے۔
چوہدری مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا ٹیسٹ کروانے سے خوفزدہ ہیں جبکہ ہمارے اسپتالوں میں اتنے بیڈ زنہیں ہے