اسلام آباد(عکس آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے اور انہیں عید کی مبارکباد دی،ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال سمیت سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن سے متعلق کیسز پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،
مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سے مذاکرات اورمجموعی سیاسی صورتحال میں اپنے موقف سے بھی میاں نواز شریف کو آگاہ کیا،دونوں رہنماﺅں نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم