منڈی عثمان والا

منڈی عثمان والا: چوروں کے وار جاری نقب زنی کا سلسلہ عروج پر شہری سراپا احتجاج

منڈی عثمان والا(نمائندہ عکس آن لائن) چور رات کی تاریکی میں دھند کا فائدہ اٹھا کر تاجر سلیم کی کریانہ کی دوکان سے لاکھوں مالیت کا سامان اور نقدی لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ نواحی گاﺅں تتارہ کامل میں چور عمر کی دوکان کے تالے توڑ کر قیمتی سامان اور نقدی لے اڑے شہریوں کا چوری کی مسلسل وارداتوں کو قابو نہ کرنے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں