منڈی عثمان والا

منڈی عثمان والا:ایس ایچ او کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ اقدامات نہ کئے گئے تو کاروائی ہو گی

منڈی عثمان والا(نمائندہ عکس آن لائن ) پولیس اسٹیشن عثمان والا میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او مطلوب احمد نے بازار کا دورہ کیا اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کو وارننگ دی گئی تاجروں کے ساتھ میٹنگ میں بازار کو ایس او پیز کے مطابق بند اور کھولنے کے بارے آگاہی دی گئی جب کہ بوائز سکول عثمان والا کا بھی دورہ کیا جس میں سکول کے نظم و نسق اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے پرنسپل ملک اصغر علی اوراساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا اور سکیوڑٹی پلاننگ کیمروں کو چیک کرنے کے ساتھ طلباءکومحفوظ پاکستان بنانے کا پیغام دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں