حماد اظہر

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ایک ماہ سے زائد ذخیرہ موجود ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ایک ماہ سے زائد ذخیرہ موجود ہیں۔

اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ایک ماہ سے زائد ذخیرہ موجود ہیں،گزشتہ کء سالوں کے مقابلے میں یہ سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ کچھ اخبارات کی جانب سے صرف پانچ دن کے سٹاک کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،یہ خبر من گھڑہت اور حقائق کے منافی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں