اٹک (عکس آن لائن ) اٹک میں کاشت ہونےوالی مونگ پھلی کی پٹائی اور گائیی کا عمل آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ اٹک میں گرانڈگ ریسرچ سنٹر کی ایجاد سےمونگ پھلی کی پیدوارمیں اضافہ ہواہے۔
رواں سال میں کاشت ہونے والی مونگ پھلی کی پٹائی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ جدید اقسام کی پیدوار پہلے سے بہتر ہے،بیج کی نئی اقسام ملک بھر میں کاشت کی جاسکتی ہے،خوش ذائقہ مونگ پھلی کی سپلائی ملک بھر میں کی جاتی ہے۔