اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں لوہے اور سٹیل کی قیمتوں جبکہ مقامی مارکیٹ میں لوہے اور سٹیل کی مصنوعات کی طلب میں کمی سے ملک میں سریا کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے فی ٹن کی کمی ہوئی ہے۔جے ایس گلوبل کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سست روی کے باعث قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جس کا بنیادی سبب چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے نتیجہ میں لوہے اور سٹیل کی مصنوعات تیار کرنے والی مقامی صنعت نے صارفین کیلئے قیمتوں میں 5 ہزار روپے فی ٹن تک کمی کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ