ملک بھر

ملک بھر میں بینک تین روز بند رہنے کے بعد (آج)کھلیں گے

لاہور(عکس آن لائن) ملک بھر میں بینک تین روز بند رہنے کے بعد کھلیں گے۔یکم جنوری بروز جمعہ کو تمام بینک صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرنے کیلئے بند رہے ۔ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے باعث بینک مجموعی طو رپر تین روز بند رہے جو آج پیر کے روز کھلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں