معاشی صورتحال

ملکی معاشی صورتحال مستحکم ، معاشی اعشاریئے استحکام کی جانب گامزن ہیں،مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال مستحکم ہے ،ملکی معاشی اعشاریئے استحکام کی جانب گامزن ہیں ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ملکی معاشی صورتحال مستحکم ہے ، ملکی برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ معاشی شرح ترقی کیلئے معاون ثابت ہو رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معاشی اعشاریئے استحکام کی جانب گامزن ہیں ،گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں خاطر خواہ کمی ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کیلئے 192 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں