کراچی (عکس آن لائن) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر34لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق3جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں34لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ذخائر کی مجموعی مالیت 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر ہوگئی جس میں مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائرایک کروڑ43لاکھ ڈالرکے اضافے سے11ارب50کروڑ37لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ اس کے مقابلے میں دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر میں1کروڑ9لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس سے کمرشل بینکوں کے ذخائر گھٹ کر6ارب58کروڑ11لاکھ ڈالر ہوگئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے