کراچی(عکس آن لائن ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میںایک تولہ سونا مزید1400روپے تک سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو صرافہ مارکیٹوں میں1450روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ41ہزار850روپے ہو گئی. اسی طرح1243روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ21ہزار614روپے پر آ گئی جبکہ3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1637ڈالر ہو گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے