علی حیدر زیدی

مسلم لیگ (ن)کو پاکستان سے کوئی محبت نہیں ہے، علی زیدی

کراچی (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو پاکستان سے کوئی محبت نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)ایک ریاست مخالف جماعت ہے جس کو پاکستان سے کوئی محبت نہیں، یہ بات ان کی عوامی تقریروں سے صاف ظاہر ہے۔

علی زیدی نے مزید کہا کہ یہ لوگ اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کی خاطر پالستان کو بھی دا پر لگا دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں