نیویارک (عکس آن لائن) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں، ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کیانسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کشمیرکا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوم متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئیے۔ترک وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں میں نرمی کرے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب