لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کل ( پیر ) اسلام آباد روانہ ہوں گی ۔پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منگل کے روز منعقد ہوگا ۔ مریم نواز پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ آج بروز پیر جاتی امرا ء رائے ونڈ سے اسلام آباد روانہ ہوں گی ۔
