آئل اورگھی

مختلف برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں 10سے30روپے تک اضافہ

لاہور(عکس آن لائن ) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر مختلف برانڈکے آئل اورگھی کی قیمتوںمیں10سے30روپے تک اضافہ ہوگیا ۔ گھی کے مختلف برانڈ کی قیمت میں فی کلو 10سے 15روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 200سے بڑھ کر 230اور225سے بڑھ کر 240روپے ہوگئی ۔ مختلف برانڈ کے آئل کی قیمت 10سے 20روپے اضافے کے بعد 230سے240 اور210سے بڑھ کر230روپے ہو گئی ۔نامور برانڈ کے آئل کی قیمت میں آئندہ چند روز میں 15روپے تک فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں