سگریٹس

مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوںمیں10سے 20روپے فی پیکٹ اضافہ

لاہور(عکس آن لائن) سگریٹ بنانے والی کمپنیوںنے بجٹ سے پہلے ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوںمیں10سے 20روپے فی پیکٹ اضافہ کر دیا ۔ 10روپے اضافے کے بعد سگریٹ کا50والا پیکٹ60روپے ،80روپے والا پیکٹ90روپے جبکہ 180روپے والاسگریٹ کا پیکٹ 20روپے اضافے سے200روپے کاہو گیا۔ 10پیکٹ والا ڈنڈا100روپے اور200روپے تک مہنگا ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں