محمد رضوان

محمد رضوان برسبین ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار

برسبین(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 5 رنز کے فرق سے کریئر کی پہلی سنچری مکمل نہ کر سکے، محمد رضوان نے آسٹریلوی باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور 95 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 10 چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی بہترین اننگز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں