لاہور (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر فارن ایجنٹ اور چندہ کھانے والے کو تکلیف ہوئی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان کواصل تکلیف یہ ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں ہوئی، تقرری آئین اور قانون کے مطابق ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بزدار مسلط نہیں ہوا؟ پنجاب لوٹنے والو ! اب الیکشن ہوں گے، سلیکشن نہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے