ابوظہبی (عکس آن لائن )متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی خلا میں چہل قدمی اور مشن مکمل کر کے انٹرنیشنل اسپیس سینٹر میں باحفاظت واپس آگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سلطان النیادی کو خلا میں چہل قدمی کے لیے 55 گھنٹے سے زائد ٹریننگ دی گئی تھی۔رپورٹس کے مطابق 41 سالہ سلطان النیادی امریکا سے خلا میں روانہ ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ