لیڈی گاگا

لیڈی گاگا نے شادی کرنے کا عندیہ دے دیا

لاس اینجلس(عکس آن لائن) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لیڈی گاگانے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ آج کل مائیکل پلونسکی کے ساتھ آئسولیشن میں ہیں اور وہ ان کے ساتھ شادی کرنے کی خواہش مند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں