لوبیا کی فصل

لوبیا کی فصل ماہ جولائی تک جلدازجلد مکمل کی کوجائے ماہرین زراعت کی کاشتکار وں کوہدایت

احمدیار(عکس آن لائن ) ماہرین زراعت نے کاشتکار وں کولوبیا کی فصل ماہ جولائی تک جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے لوبیا کی فصل کاشت کرنے کیلئے کاشتکار زرخیز میرا زمین کا انتخاب کریں کھیت کو وتر آنے پردو سے تین مرتبہ ہل چلا کر سہاگہ کی مدد سے اچھی طرح ہموار کرلینا چاہیے انہوں نے کہا کہ لوبیا کی ترقی دہ اقسام کاشتکار محکمہ زراعت کی بتائی ہوئی ہدایت کے مطابق کاشت کرکے بہترپیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں